حیدرآباد ۔10۔مئی(اعتماد نیوز) کل آندھرا پردیش کے نئے دا ر الحکومت کے لئے
نئی تشکیل شدہ کمیٹی شوا راما کرشنن کمیٹی کا کل وجئے واڑہ کا دورہ ہوگا۔
جہاں یہ کمیٹی وجئے واڑہ
کو دار الحکومت بنائے جانے سے متعلق امکانات پر
غور و خوض کریگی۔ چنانچہ آج یہ کمیٹی نے خفیہ طور پر وشاکھا پٹنم کے مختلف
علاقوں کا دورہ کی ہے۔ اور مقامی افراد سے بات چیت بھی کی ہے۔